📌 ناولٹ کا نام: درد محبت
✍️ مصنفہ: عینا علی
📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ(فروری 2026)
Feudal system based 🌺
کہانی کی ہیروئن ذونورین ایک معصوم اور نرم دل لڑکی ہے جس کے والدین دنیا سے جا چکے ہیں، اور وہ اپنی دادی کے سائے میں زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔ 🥀 دادی اپنی پوتی کو ہر دکھ سے بچانا چاہتی ہیں، اسی لیے وہ جاگیرداروں سے دور رہنے کی کوشش کرتی ہیں۔
دوسری طرف ہیرو مہر بختیار ایک بااثر چوہدری کا بیٹا ہے 😎🔥 جو ہیروئن کو دل ہی دل میں چاہنے لگتا ہے۔ مگر اس کا تعلق اسی جاگیردارانہ نظام سے ہوتا ہے جس سے زونورین کی دادی نفرت کرتی ہیں، لہٰذا وہ اس رشتے کو قبول نہیں کرتیں اور زونورین کو لے کر گاؤں چھوڑ دیتی ہیں۔ 🚶♀️🌾
کہانی میں ایک اور اہم کردار مشراز کا ہے، جس کے والد کا ماضی زونورین کی ماں سے جڑا ہوتا ہے 😮۔ حالات کا رخ اس وقت بدلتا ہے جب دادی، مجبور ہو کر، مشراز کے والد سے مدد طلب کرتی ہیں۔ یہاں سے کہانی میں راز، جذبات اور پرانے رشتوں کی گرہیں کھلنا شروع ہو جاتی ہیں۔ 🔐✨
😊ہیرو مہر بختیار اور ہیروئن ذونورین کی Happy Ending ❤️
Writer Faiza Iftikhar Chanda is a renowned Urdu writer celebrated for her captivating storytelling and…
Writer Asia Raees Khan is a celebrated Urdu fiction writer whose captivating storytelling and emotionally…
Writer Rahat Jabeen Is highly respected and widely read Urdu fiction writer known for her…
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…