اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اپریل 2026
Second Marriage Based
کہانی کی ہیروئن آئمہ کی زندگی پہلے ہی طلاق کے صدمے سے گزری ہوتی ہے، مگر اس کے بعد بھی گھر کی بھابھیاں اسے اس بات پر طنز کا نشانہ بناتی رہتی ہیں کیونکہ اس میں آئمہ کی کچھ جذباتی غلطیاں بھی تھیں 😔💭
آئمہ ایک مضبوط اور قدرے مشکل انا پرست لڑکی ہے جو ہمت نہیں ہارتی اور جاب کر کے اپنی زندگی سنبھال رہی ہوتی ہے ✨
دفتر میں اس کی ملاقات ہیرو ارتضیٰ سے ہوتی ہے، جو دل ہی دل میں اسے پسند کرنے لگتا ہے ❤️
ارتضیٰ خود بھی ایک اداس ماضی رکھتا ہے—اس کی پہلی بیوی وفات پا چکی ہوتی ہے اور اس کی ایک ننھی سی بیٹی بھی ہے 🥺
👧 آئمہ کی بھتیجی وانیا اس کے بہت قریب ہوتی ہے، یہاں تک کہ اپنی پڑھائی کے اخراجات بھی آئمہ ہی اٹھا رہی ہوتی ہے 💸📚
مگر وانیا کی زندگی میں کچھ ایسے راز ہوتے ہیں جو سب کو دھوکے میں رکھے ہوئے ہیں 😶🌫️
❓ آخر وانیا کیا چھپا رہی ہے؟
💞 ایک خوبصورت، جذباتی اور حقیقت کے قریب کہانی جس کا اختتام اچھا خوشگوار ہے 🌸✨
ضرور پڑھیں! 💖
Novel Description ناول: اصل حکایتمصنفہ: سائرہ رضااشاعت: خواتین ڈائجسٹ اگست 2013 🌸 Couisns Love Story…
Novel Description ناول: معافی (Maafi)رائٹر: عیشہ حسینشائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ اپریل 2026 Second Marriage Based…
Novel Description ناول: تو تخت میرا تو بخت میرامصنفہ: شازیہ رفیق اشاعت: حنا ڈائجسٹ، مارچ…
Novel Description ناول: مائے نی میں کنوں آکھاں 💔✍️ مصنفہ: نبیلہ عزیز📖 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول کا نام: تم میری منزل ہو مصنفہ: حنا حسناشاعت: حنا ڈائجسٹ، نومبر…
Novel Description ناول: ماہِ تمام 💖مصنفہ: آمنہ ریاض ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اپریل 2013)Emergency Nikah Based…