ناول: معافی (Maafi)
رائٹر: عیشہ حسین
شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ اپریل 2026
Second Marriage Based | Age Difference Based
👧کہانی کی ہیروئن حاجرہ کی زندگی ایک حادثے کے بعد بدل جاتی ہے جب اس کے والدین دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں 💔 اس کے بعد اس کی پرورش اس کی خالہ کرتی ہیں۔ اس کا ایک بھائی بھی ہے جو اس کے ساتھ ہوتا ہے۔
💍 حاجرہ کی منگنی اپنی خالہ کی بیٹی حرا کے دیور طلحہ سے ہو چکی ہوتی ہے، اور دونوں ایک دوسرے کو پسند بھی کرتے ہیں 💖
😢 لیکن اچانک ایک سانحہ سب کچھ بدل دیتا ہے…
حرا کے شوہر کا انتقال ہو جاتا ہے، اور ایک ماں اپنی بیٹی کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیتی ہے۔ وہ حرا کی شادی طلحہ سے کروا دیتی ہے 💔
🔥 یہ فیصلہ حاجرہ کے لیے ناقابلِ قبول ہوتا ہے… وہ اس نئے رشتے کو دل سے تسلیم نہیں کر پاتی، 😔
👨💼 ہیرو سرفراز ایک سنجیدہ اور سمجھدار انسان ہے، جس کی پہلے طلاق ہو چکی ہے اور اس کی ایک بیٹی بھی ہے 👧 وہ طلحہ کا کزن ہے، اور کہانی میں ایک خاص موڑ پر حاجرہ کی زندگی میں داخل ہوتا ہے ❤️
🌿 کہانی آگے بڑھتی ہے تو رشتوں کی پیچیدگیاں، دل کے زخم اور وقت کے ساتھ بدلتے جذبات ایک خوبصورت انجام کی طرف لے جاتے ہیں…
✨ ، دل کو چھو لینے والی اور حقیقت کے قریب کہانی — جس کی اینڈنگ بھی پیاری ہے 💕
Novel Description ناول: اصل حکایتمصنفہ: سائرہ رضااشاعت: خواتین ڈائجسٹ اگست 2013 🌸 Couisns Love Story…
Novel Description 📖 ناول: رخ آئینہ میرے روبرو ✍ مصنفہ: عائشہ جمیل اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…
Novel Description ناول: تو تخت میرا تو بخت میرامصنفہ: شازیہ رفیق اشاعت: حنا ڈائجسٹ، مارچ…
Novel Description ناول: مائے نی میں کنوں آکھاں 💔✍️ مصنفہ: نبیلہ عزیز📖 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول کا نام: تم میری منزل ہو مصنفہ: حنا حسناشاعت: حنا ڈائجسٹ، نومبر…
Novel Description ناول: ماہِ تمام 💖مصنفہ: آمنہ ریاض ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اپریل 2013)Emergency Nikah Based…