ناول کا نام: تم میری منزل ہو
مصنفہ: حنا حسن
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، نومبر 2021
Contract Marriage based | Emergency Nikah based | Hero Police Officer 💫❤️
کہانی کی مرکزی کردار ماہین ہے جو اٹلی سے پاکستان اپنے چچا کے گھر آتی ہے۔ وہیں اس کی ملاقات اپنے پڑوسی عمر سے ہوتی ہے، جو پیشے کے لحاظ سے ایک پولیس آفیسر ہے۔ 👮♂️
ایک خفیہ مشن کے دوران اچانک ماہین غیر ارادی طور پر اس معاملے میں الجھ جاتی ہے، جس کے نتیجے میں حالات ایسے بن جاتے ہیں کہ عمر کو فوری طور پر اس سے نکاح کرنا پڑتا ہے۔ 😮💍
اس غیر متوقع رشتے کے بعد ان دونوں کی زندگی میں کیا موڑ آتے ہیں، یہ جاننے کے لیے پوری کہانی ضرور پڑھیں۔ آخر کار کہانی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے۔ 🌸👩❤️💋👨❤️✨
Novel Description ناول: ماہِ تمام 💖مصنفہ: آمنہ ریاض ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اپریل 2013)Emergency Nikah Based…
Novel Description ناول: سرسوں کا پھول 🌼 مصنفہ: سائرہ رضا اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2012یہ…
Download link SAB KHWAB TUMHARAY HAIN BY RAHAT JABEEN