ناول: بندھن —
مصنفہ:قمروش شہک 🌸
اشاعت: حنا ڈائجسٹ جولائی 2018
Hero Boss Based 💖
کہانی کا ہیرو ایان سکندر، جس کے والدین بچپن میں ہی وفات پا چکے ہوتے ہیں۔ اس کی پرورش اس کے نانا نے بڑے پیار سے کی ہوتی ہے 🥀
ایان دل ہی دل میں اپنے والد کے دوست کی بیٹی روبی کو پسند کرتا ہے، مگر روبی کسی اور (اپنے کولیگ) سے محبت کرتی ہے 💔
دوسری طرف ہیروئن اویش ایک باحوصلہ اور ذمہ دار لڑکی ہے، جو ایان کے آفس میں ملازمت کرتی ہے 💼✨
وہ اپنی بیمار بیوہ پھپھو کے ساتھ رہتی ہے اور زندگی کی مشکلات کا ہمت سے سامنا کرتی ہے 🌼
🌸 کہانی میں آگے کیا ہوتا ہے؟
ضرور پڑھیے Happy Ending 💞🥰❤️👩❤️💋👨
Novel Description ناول: تم آخری جزیرہ ہومصنفہ: امّ مریم اشاعت: حنا ڈائجسٹ یہ ایک خوبصورت…
Novel Description ناول کا نام: باندھ لیا پیمانِ وفامصنفہ: رابعہ کشمیری اشاعت: کرن ڈائجسٹ (دسمبر…
Download link WO AIK LARKI PAGAL SI BY SUMAIRA SHAREEF TOOR