ناولٹ: بازی مت نہیں
مصنفہ: سندس جبیں
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، فروری 2011
کہانی کی ہیروئن حفصہ تعلیم کی غرض سے اپنے ماموں کے گھر آتی ہے۔ وہاں اس کی ملاقات ماموں کے بیٹے احسن سے ہوتی ہے، جو شو بز سے وابستہ ہوتا ہے۔ 🎭✨
وقت کے ساتھ حفصہ کے دل میں احسن کے لیے جذبات پیدا ہونے لگتے ہیں ❤️، لیکن احسن اسے پسند نہیں کرتا اور اپنی والدہ کے اصرار پر اسے صاف انکار کر دیتا ہے۔ 💔
کہانی کا اصل ہیرو عباد ہے 🥰 جو آگے چل کر کہانی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور کہانی کو ایک خوبصورت موڑ دیتا ہے۔
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰
Novel Description افسانہ _ بغیر عنوان کے مصنفہ: غزل یاسر ملکشائع شدہ: کرن ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول: محبت کے سمندر میں 🌊💖رائٹر: آسیہ مرزااشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جون 2001) Rude…
Novel Description ناول: نَین تارا اور ایک تھی کوکبمصنفہ: منشاء محسن علیاشاعت: کرن ڈائجسٹ (اگست…
Novel Description ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ…