ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨
مصنفہ: آسیہ رئیس خان
اشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ 2023)
Second Marriage Based | After Marriage ❤️
کہانی کے ہیرو زید کی پہلی بیوی ڈلیوری کے دوران وفات پا جاتی ہے 😢 اور اس کا ایک ننھا سا بچہ رہ جاتا ہے 👶 اسی وجہ سے گھر والے اسے دوسری شادی پر مجبور کرتے ہیں۔ زید ویسے تو بہت رومانٹک مزاج رکھتا ہے 💕 لیکن اس کی پہلی بیوی اس کی محبت کا وہ جواب نہیں دے پاتی تھی جو وہ چاہتا تھا۔
دوسری طرف ہیروئن شادمان ہے، جو پہلے ہی ایک تلخ تجربے سے گزر چکی ہوتی ہے 💔 اس کے شوہر نے اس کے کردار پر شک کر کے اسے طلاق دے دی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اندر سے ٹوٹی ہوئی اور ڈری سہمی ہوتی ہے 😔
جب شادمان کی شادی زید سے ہوتی ہے تو وہ بہت سے خوف اور عدم اعتماد کے ساتھ اس رشتے میں قدم رکھتی ہے 🌧️ لیکن زید آہستہ آہستہ اس کی رہنمائی کرتا ہے، اسے سمجھتا ہے اور اس کے دل کے سارے ڈر ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے 💖
کہانی میں بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے کہ کیسے محبت، صبر اور خلوص ایک ٹوٹے ہوئے دل کو دوبارہ جینا سکھاتے ہیں 🌷✨
آخرکار کہانی ایک ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 😍❤️
📖💕
Novel Description ناول: جانان تیری الفت کی قسم مصنفہ: کشش خان اشاعت: ردا ڈائجسٹ اپریل…
Novel Description ناول: عشق برہنہ پا مصنفہ: فرح بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جنوری 2018)کہانی کی ہیروئن…
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…