ناول: انتہا
مصنفہ: صبا زین
(خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2023)
Revenge Based 🌺
کہانی کی ہیروئن امّ ہانی اپنے کزن حاشر کو دل ہی دل میں چاہتی ہے 💔 مگر جب وہ اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے تو حاشر نہ صرف اسے ٹھکرا دیتا ہے بلکہ اس کا مذاق بھی اڑاتا ہے اور پھر بیرونِ ملک چلا جاتا ہے ✈️
کافی عرصے بعد جب وہ واپس آتا ہے تو حالات بدل چکے ہوتے ہیں… ہیروئن کی منگنی حاشر کے بڑے بھائی تقی سے ہو چکی ہوتی ہے 😶🌫️ یہ بات حاشر کے لیے ناقابلِ برداشت بن جاتی ہے اور وہ ماضی کو بنیاد بنا کر ہیروئن کو ذہنی اذیت میں مبتلا رکھتا ہے 😔
کہانی میں ہیرو حمزہ (ہیروئن کی خالہ کا بیٹا) ایک مضبوط کردار کے طور پر سامنے آتا ہے 🌺 جو آخرکار ہیروئن کی زندگی میں خوشیاں لے کر آتا ہے 💖
آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 🥰👩❤️👨✨
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…