ناول: کاسۂ دل میں کوئی کھنک
اشاعت: کرن ڈائجسٹ مارچ 2026
مصنفہ: حمیرا علی
Second Marriage Based | Lovely Story 🌼📚
کہانی کے مرکزی کردار عسابر، نزاہت اور عریفہ ہیں۔ عسابر اور نزاہت نے محبت کی بنیاد پر شادی تو کر لی، لیکن شادی کے بعد ان کے مزاج اور سوچ کا فرق آہستہ آہستہ مسائل پیدا کرنے لگتا ہے۔ نزاہت کا بے پروا اور ضدی رویہ گھر کے ماحول کو متاثر کرتا ہے اور وہ اکثر اپنی تین بیٹیوں (جو ٹرپلیٹس ہیں) کو چھوڑ کر میکے میں جا بیٹھتی ہے۔ حالات بگڑتے بگڑتے یہاں تک پہنچ جاتے ہیں کہ رشتہ ٹوٹنے کے قریب آ جاتا ہے۔
ایسے میں عسابر کی کزن عریفہ سامنے آتی ہے، جو اس کی بچپن کی ساتھی ہے۔۔ اس کی شادی توڑنے میں بھی نزاہت کا ہاتھ ہے۔۔ا
اب
وہ نہ صرف بچیوں کی دیکھ بھال کرتی ہے بلکہ اپنے نرم دل اور سمجھداری سے سب کے دل جیت لیتی ہے۔ 🌷
آگے کہانی میں دلچسپ موڑ آتے ہیں۔ کیا عسابر اپنی زندگی کا نیا سفر عریفہ کے ساتھ شروع کرے گا؟ اور کیا یہ رشتہ سب کے لیے سکون اور خوشی کا باعث بنے گا؟
Happy Ending 💖✨
Novel Description 🌸 ناول: صرف تمہاری بلقیس✍️ مصنفہ: منشا محسن علی📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ مارچ…
Novel Description ناول: اُلجھا ہوا سا کچھمصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 2026یہ ایک…
Novel Description ناول کا نام: وہ جو دل ہار کے آئے تھےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع…
Novel Description ناولٹ: کاج، بٹن اور دھاگامصنفہ: منشاء محسن علی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ – مارچ…
Novel Description ناول: ستارہ کھلکھلاتے ہیںمصنفہ: حمیرا علیاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2026 Second Marriage Based…