Sitaray Khilkhilate Hain By Humaira Ali.

Novel Description

ناول: ستارہ کھلکھلاتے ہیں
مصنفہ: حمیرا علی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2026


Second Marriage Based | Friend ship based ✨


کہانی کی شروعات دو سہیلیوں نصرہ اور لبنی سے ہوتی ہے۔ لبنی اپنے کزن سالف کو دل ہی دل میں پسند کرتی ہے❤️، مگر سالف کے دل میں نصرہ کے لیے جذبات ہوتے ہیں اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے۔ دوسری طرف نصرہ خود اپنے کزن ارسلان سے شادی کی خواہش رکھتی ہے۔
نصرہ ایک چال چلتی ہے اور سالف کو یہ باور کروا دیتی ہے کہ لبنی اسے پسند کرتی ہے۔ وہ اسی بات کو بنیاد بنا کر سالف کی پیشکش ٹھکرا دیتی ہے۔ نصرہ کی باتوں سے بدگمان ہو کر سالف لبنی سے نفرت کرنے لگتا ہے 😞مگر حالات کے تحت اسی سے شادی کر لیتا ہے۔
ادھر نصرہ کی شادی بھی ارسلان سے ہو جاتی ہے، لیکن شادی کے بعد دونوں کی زندگی میں سکون نہیں آتا۔ سالف بھی لبنی کے ساتھ سخت اور سرد رویہ اختیار کرتا ہے، جبکہ نصرہ اپنی چالاکیوں سے سالف اور لبنی کی زندگی میں مزید زہر گھولتی رہتی ہے۔
کہانی کا دوسرا حصہ Next Generation پر مشتمل ہے جہاں ان کرداروں کے بچوں کی زندگی دکھائی گئی ہے۔
نصرہ کی بیٹی تضریم جبکہ لبنی اور سالف کا بیٹا یدان ہے۔ اس کے ساتھ یدان کی بہن وجاہا کی کہانی بھی بڑی دلچسپ انداز میں سامنے آتی ہے۔
وقت کے ساتھ کئی راز کھلتے ہیں،

رشتوں کی حقیقت واضح ہوتی ہے اور کردار اپنی غلطیوں کا احساس بھی کرتے ہیں۔ نصرہ کی سازشیں، لبنی کی مظلومیت اور بچوں کی نئی کہانی مل کر ناول کو مزید دلچسپ بنا دیتی ہیں۔
آخرکار تمام مشکلات کے بعد کہانی ایک خوبصورت اور اطمینان بخش ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے ۔۔۔😊

Download link

SITARAY KHILKHILATE HAIN BY HUMAIRA ALI

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Kaaj Button Aur Dhaga By Mansha Mohsin Ali.

Novel Description ناولٹ: کاج، بٹن اور دھاگامصنفہ: منشاء محسن علی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ – مارچ…

3 hours ago

Eidi By Rashida Riffat.

Download link EIDI BY RASHIDA RIFFAT

4 hours ago

Moching By Sehar Sajid.

Novel Description ناول: موچنگمصنفہ: سحر ساجداشاعت: شعاع ڈائجسٹ اکتوبر 2018نوعیت: رومانوی / کلاسیکل انداز کی…

2 days ago

Chand Meri Eid Ka By Sabas Gull.

Novel Description ناول: چاند میری عید کا🌙 مصنفہ: سباس گل اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2022…

2 days ago

Dil Ki Eid By Humaira Shafee.

Download link DIL KI EID BY HUMAIRA SHAFEE

2 days ago

Maseeha Dil Ka By Saira Kashish.

Novel Description ناول کا نام: مسیحا دل کامصنفہ: سائرہ کشیشاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2006 Forced…

3 days ago