Categories: Sehar Sajid

Moching By Sehar Sajid.

Novel Description

ناول: موچنگ
مصنفہ: سحر ساجد
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اکتوبر 2018
نوعیت: رومانوی / کلاسیکل انداز کی کہانی


ناول موچنگ ایک نہایت دلکش اور سادہ مگر پُراثر کہانی ہے جس میں ، ہنر اور محبت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار سرگل ہے جو اپنے ماں باپ کی اکلوتی بیٹی ہوتی ہے۔ اس کے والد مٹی کے برتن بنانے کا کام کرتے ہیں اور سرگل بھی اپنے والد کے ساتھ اس ہنر میں مہارت رکھتی ہے۔ وہ خاص طور پر صراہیاں (سُراہی) بناتی ہے اور ان پر نہایت خوبصورت نقش و نگار بناتی ہے۔

اس کے بنائے ہوئے ڈیزائن اتنے منفرد ہوتے ہیں کہ کوئی دوسرا ویسا نہیں بنا پاتا۔
سرگل کے ساتھ اس کی ایک ملازمہ نما سہیلی بھی ہوتی ہے جو ہر وقت اس کے ساتھ رہتی ہے اور اس کے کام میں مدد کرتی ہے۔
کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب ایک نواب زادہ، جو اپنی خالہ کے گھر رہتا ہے، سرگل کی ایک جھلک دیکھتا ہے اور اس کی سادگی اور ہنر سے متاثر ہو جاتا ہے۔ اسے دوبارہ دیکھنے اور اس کے قریب رہنے کے لیے وہ چالاکی سے سرگل کے والد کے کارخانے میں منشی بن کر کام کرنے لگتا ہے۔ وہاں رہتے ہوئے وہ سرگل کے فن اور اس کی شخصیت کو مزید قریب سے جانتا ہے۔😊❤️

بہت منفرد سی کہانی ہے منفرد اینڈنگ کے ساتھ 💞

Download link

MOCHING BY SEHAR SAJID

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Chand Meri Eid Ka By Sabas Gull.

Novel Description ناول: چاند میری عید کا🌙 مصنفہ: سباس گل اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2022…

9 hours ago

Dil Ki Eid By Humaira Shafee.

Download link DIL KI EID BY HUMAIRA SHAFEE

11 hours ago

Maseeha Dil Ka By Saira Kashish.

Novel Description ناول کا نام: مسیحا دل کامصنفہ: سائرہ کشیشاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2006 Forced…

1 day ago

Shuaa Digest March 2026

Download link SHUAA DIGEST MARCH 2026

1 day ago

Qaflay Mohabbat Kay By Farhat Zafar.

Novel Description ناول: قافلے محبت کےمصنفہ: فرحت ظفراشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 1998 Eid Based 🌙|…

2 days ago

Mere Meharma By Rehana Aftab .

Novel Description ناول: میرے مہرما مصنفہ: ریحانہ آفتاباشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2018  After Nikah Based…

2 days ago