ناول: چاند میری عید کا🌙
مصنفہ: سباس گل
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2022
Eid Based 🌙❤️
کہانی کی ہیروئن نمرہ کی اپنی والدہ کی وفات ہوچکی ہے والد دوسری شادی کر چکے ہیں سوتیلی ماں ٹھیک ہے بری نہیں۔۔۔
اب نمرہ کے لئے جو بھی رشتہ آتا ہے وہ اسکو اس کی سانولی رنگت کی وجہ سے ریجیکٹ کر جاتا ہے😡 جو نمرہ کو دکھ اور احساس کمتری میں مبتلا کر دیتا ہے😞
ہیرو کومیل کزن ہے نمرہ کو پسند کرتا ہے ۔۔۔۔۔Happy Ending ❤️
Novel Description ناول کا نام: مسیحا دل کامصنفہ: سائرہ کشیشاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2006 Forced…
Novel Description ناول: قافلے محبت کےمصنفہ: فرحت ظفراشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 1998 Eid Based 🌙|…
Novel Description ناول: میرے مہرما مصنفہ: ریحانہ آفتاباشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2018 After Nikah Based…
Novel Description ناول: مسکراہٹِ عیدمصنفہ: اُمِّ اقصی اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مارچ 2026 After Marriage ❤️|…