ناول: قافلے محبت کے
مصنفہ: فرحت ظفر
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 1998
Eid Based 🌙| Funny Story 😍
کہانی کی ہیروئن حناطہ کے والدین کسی کام سے گھر پر موجود نہیں ہوتے۔ ایسے میں اس کی خالہ کے دونوں بیٹے دراب اور حسام چند دن کے لیے ان کے گھر آ جاتے ہیں۔ دو لڑکوں کی اچانک آمد سے حناطہ خاصی پریشان ہو جاتی ہے، اس لیے وہ اپنی کزن اور بہترین دوست ہادیہ کو مدد کے لیے بلا لیتی ہے۔
اس کے بعد گھر میں ہنسی مذاق، شرارتوں اور دلچسپ حالات کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ 😄✨
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨
Novel Description ناول: میرے مہرما مصنفہ: ریحانہ آفتاباشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2018 After Nikah Based…
Novel Description ناول: مسکراہٹِ عیدمصنفہ: اُمِّ اقصی اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مارچ 2026 After Marriage ❤️|…
Novel Description ناول: روشنـی سامنے تھی مصنفہ: صدف عمراشاعت: Shua Digest (مارچ 2026) Rude Hero…
Novel Description اناول : عجب رُت مہکی ہےمصنفہ: راحت جبیںااشاعت: شعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 2002…
Novel Description ناول: محبت موسم نہیںمصنفہ: راشدہ رفعتاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 2004 یہ ایک دل…
Novel Description ناول: اک محبت کی جستجو مصنفہ: صائمہ نور اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(اپریل 2024)Forced Marriage…