ناول: کہیں جگنوؤں کی قطار میں
مصنفہ: فاخرہ جبیں
اشاعت: Shua Digest (مارچ 2001)
Eid Based | Funny 😍| Cute Love Story ❤️✨🌙
ہیرو حسان اور ہیروئن سناور کا تعلق ایک معزز نواب خاندان سے ہوتا ہے۔ وقت کے بدلتے رنگوں کے ساتھ اگرچہ خاندان نے پرانی رسم و رواج کو کافی حد تک پسِ پشت ڈال دیا ہوتا ہے، مگر خاندانی وقار اور روایتی رکھ رکھاؤ ابھی بھی قائم ہے 🏰🌸
ایک تقریب کے دوران اچانک دونوں کے داداؤں کی ملاقات ہوتی ہے، اور وہ اس پرانے تعلق کو مزید مضبوط بنانے کے لیے حسان اور سناور کی شادی کا ارادہ کر لیتے ہیں 💍🤍
اسی سلسلے میں حسان، سناور کو دیکھنے ان کے گھر آتا ہے، جہاں سے ہلکی پھلکی شرارتوں، دلچسپ مکالموں اور مزاحیہ لمحات سے بھرپور ایک خوبصورت داستان کا آغاز ہوتا ہے 😄🌺 دونوں کے درمیان ہونے والی نوک جھونک کہانی کو نہایت دل آویز بنا دیتی ہے۔
یہ ایک ہنستی مسکراتی، اور خوشگوار انجام رکھنے والی کہانی ہے جو عید کی خوشیوں کو دوبالا کر دیتی ہے 🎉🌙💕Happy Ending
Novel Description 🌸 ناول: اس دل کے جھروکے میںمصنفہ: امِ مریماشاعت: حنا ڈائجسٹ — دسمبر…
Novel Description ناول: دستِ صبا میں پھولاشاعت: Shua Digest، جون 2023مصنفہ: Shazia Jamal Tariq Second…
Novel Description ناول: سوچ دریچہمصنفہ: سائرہ رضااشاعت: کرن ڈائجسٹ، دسمبر 2001 After Marriage ❤️💫📖 کہانی…
Novel Description 🌸 ناول کا نام: رنگ عید ساعتوں کے مصنفہ: متاہل تناوش اشاعت: Hina…