ناول: سوچ دریچہ
مصنفہ: سائرہ رضا
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، دسمبر 2001
After Marriage ❤️💫📖
کہانی کی ہیروئن نورالعین ایک باحیا اور پردے کی پابند لڑکی ہے جس کی شادی ہیرو وجیہ سے ہو جاتی ہے۔ 💍🤍 شادی کے بعد اسے نئے گھر، نئے ماحول اور مختلف رویّوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سسرال کی آزمائشیں، غلط فہمیاں اور حالات کی سختیاں اس کے صبر اور حوصلے کا امتحان لیتی ہیں۔ 🌧️🏠
🌷💞
خوبصورت جذبات، اصلاحی پہلو اور گھریلو زندگی کی حقیقتوں سے مزین یہ ناول ایک خوشگوار انجام پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔ 🌈✨
یقیناً ایک یادگار اور متاثر کن تحریر! 💖📚
Novel Description 🌸 ناول کا نام: رنگ عید ساعتوں کے مصنفہ: متاہل تناوش اشاعت: Hina…
Novel Description ناولٹ: ہم چاہت کے ونجارے پیا مصنفہ: صباحت کرناشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2000ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: بساطِ دل بھی عجیب شے ہےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ،…
Novel Description 🌸ناول: مسافت تمام کرتے ہیں مصنفہ: لبنی جدون اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2005University…