🌸
ناول کا نام: رنگ عید ساعتوں کے
مصنفہ: متاہل تناوش
اشاعت: Hina Digest – اکتوبر 2010
After Marriage| Eid Based 🌙✨
ہیرو عبید کو ہیروئن عمیرہ پسند ہوتی ہے 🥰 عمیرہ دراصل عبید کی بہن کی نند ہے، اسی نسبت سے دونوں خاندانوں کا آنا جانا رہتا ہے۔
عبید کی بہن کا اپنے سسرال والوں کے ساتھ رویہ مناسب نہیں ہوتا 😕 وہ اپنے شوہر احد پر الگ گھر لینے کا دباؤ ڈالتی رہتی ہے۔ احد کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، اس لیے وہ اپنی ماں کو چھوڑ کر الگ رہنے پر آمادہ نہیں ہوتا 💔
صورتِ حال اُس وقت مزید بگڑ جاتی ہے جب عبید کی والدہ بھی بیٹی کا ساتھ دینے لگتی ہیں، جس سے گھر کا ماحول کشیدہ رہنے لگتا ہے 😔🔥
ایسے میں کیسے حالات سنبھلتے ہیں 🌷
🎉 عید کے موقع پر ہی کئی غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور محبت اپنے اصل رنگ دکھاتی ہے۔
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰
Novel Description ناولٹ: ہم چاہت کے ونجارے پیا مصنفہ: صباحت کرناشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2000ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: بساطِ دل بھی عجیب شے ہےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ،…
Novel Description 🌸ناول: مسافت تمام کرتے ہیں مصنفہ: لبنی جدون اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2005University…
Novel Description 🌸 تیرے بنا زندگی 🌸ناولٹ: تیرے بنا زندگیمصنفہ: زمر نعیم اجراشاعت: شُعاع ڈائجسٹ،…