ناول کا نام: یہ بہاروں کی شام
مصنفہ: نگہت عبداللہ
Classic Hero Boss based ❤️🌸✨
ہیروئن زارا کی منگنی ہیرو آذر سے ہو چکی ہوتی ہے۔ دونوں خاندانوں میں شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہوتی ہیں 💍🎊۔ زارا کے والد ایک سرکاری افسر اور متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
شادی سے کچھ دن پہلے زارا کی ہونے والی ساس جہیز میں قیمتی اشیاء کا مطالبہ کر دیتی ہیں، جو زارا کے والد کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ ثابت ہوتا ہے 💔۔ اسی دکھ اور پریشانی کے باعث ان کا انتقال ہو جاتا ہے 😔۔
اس واقعے کے بعد زارا کے دل میں آذر اور اس کے خاندان کے لیے شدید نفرت پیدا ہو جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آذر نے زارا کو ابھی تک دیکھا بھی نہیں ہوتا۔ حالات کا پلٹا ایسا آتا ہے کہ زارا آذر کے ہی دفتر میں ملازمت شروع کر دیتی ہے 🏢✨۔
اب قسمت کیا موڑ لیتی ہے؟
نفرت محبت میں بدلتی ہے یا فاصلے اور بڑھتے ہیں؟
یہ سب جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 🌹📖
ایک خوبصورت، سنجیدہ اور محبت بھری کہانی
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ 💖💖👩❤️💋👨
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…