ناول کا نام: تیری زلف کے اسیر ہوئے
مصنفہ: اقرا صغیر احمد
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ — 1995
Second Marriage based | Joint Family | 💞✨
کہانی کی ہیروئن اجیارا ہے۔ اس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے جبکہ والدہ اسے ننھیال چھوڑ کر جا چکی ہیں۔ اجیارا ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے جہاں چچیوں کا رویہ اس کے ساتھ خاص اچھا نہیں 😔
البتہ دادی اماں اجیارا کا بہت خیال رکھتی ہیں اور اس کے لیے ڈھال بنی رہتی ہیں 🤍
ہیرو حمزہ اجیارا کا کزن ہے 🥰
وہ قدرے شوخ، فلرٹی اور بےفکر سا لڑکا ہے 😄
اجیارا کو حمزہ بالکل پسند نہیں آتا، بلکہ اس کی باتوں سے اکثر الجھن محسوس کرتی ہے 🙃
کہانی آہستہ آہستہ آگے بڑھتی ہے، رشتوں کی گرہیں کھلتی ہیں، غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور محبت اپنا راستہ خود بنا لیتی ہے 🌸
مجموعی طور پر ایک دلکش، نرم جذباتی اور ہیپی اینڈنگ پر ختم ہونے والی کہانی ہے ♥️✨
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…