ناول: عید کا چاند
رائٹر: عالیہ حرا
ڈائجسٹ: پاکیزہ، اکتوبر 2009
Eid Based | Rude Heroin |After Marriage Romantic Story 👌🏻💞
ثنا اور احسن آپس میں کزنز ہیں اور پہلے ہی منگنی ہو چکی ہوتی ہے 💞۔
اچانک احسن کے والد کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے، جس کے بعد وہ فوراً دونوں کا نکاح کرانے کا فیصلہ کر لیتے ہیں 😕۔
ثنا کے فائنل امتحانات سر پر ہوتے ہیں 📚، اسی لیے وہ ابھی شادی کے حق میں نہیں ہوتی، مگر والدین کی بات ٹال نہیں پاتی اور مجبوری میں ہاں کر دیتی ہے 😔۔
شادی کے بعد اس کا سارا غصہ اور جھنجھلاہٹ احسن پر نکلتی ہے 😅، کبھی بات نہ کرنا، کبھی موڈ خراب 😎
لیکن احسن…
بہت رومانوی، اور محبت کرنے والا شوہر نکلتا ہے 😍❤️
آہستہ آہستہ ناراضگیاں ختم ہوتی ہیں اور رشتے میں محبت کی چاندنی پھیل جاتی ہے 🌙💑۔
Ending: پیاری سی، خوشیوں بھری، مکمل Happy Ending 💖🎊
Novel Description ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ…
Novel Description ناول: جانان تیری الفت کی قسم مصنفہ: کشش خان اشاعت: ردا ڈائجسٹ اپریل…
Novel Description ناول: عشق برہنہ پا مصنفہ: فرح بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جنوری 2018)کہانی کی ہیروئن…
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…