ناول: ابھی اک خواب باقی ہے
مصنفہ: نگہت سیما
ڈائجسٹ: پاکیزہ (اپریل 2007 تا ستمبر 2007)
| اقساط: 6 🌸
Second Marriage based | Heart touching Story 💛
کہانی کی جھلک:
عالیہ ایک معصوم سی لڑکی ہے جس کی ماں کے انتقال کے بعد والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔ سوتیلی ماں اپنے چھوٹے بھائی آرب 💕 کو بھی ساتھ لے آتی ہیں، کیونکہ وہ یتیم ہوتا ہے۔ عالیہ ابھی کم عمر ہی ہوتی ہے کہ اس کی زندگی کے فیصلے اس کی مرضی کے بغیر طے ہونے لگتے ہیں—سوتیلی ماں اس کی شادی اپنی شادی شدہ کزن سے فکس کر دیتی ہیں۔
اچانک والد کا ایک دوست عالیہ کو اپنے بیٹے کے لیے مانگ لیتا ہے، جو بیرونِ ملک ہوتا ہے اور کسی اور سے محبت کرتا ہے۔ شادی کے بعد وہ عالیہ کو قبول نہیں کرتا 💔 اور اسے گھر سے نکال دیتا ہے۔
چار برس بعد عالیہ وطن واپس آتی ہے تو گھر کا ماحول اجنبی بن چکا ہوتا ہے—بھابیوں اور ان کی بہنوں کا راج، طنزیہ رویّے اور سرد مہری۔ اسی واپسی پر عالیہ پر ایک حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ آرب 😍🌼 اسے برسوں سے چاہتا تھا، اور سوتیلی ماں کی ساری سازشیں اسی محبت کے گرد گھومتی تھیں۔
آرب کا کردار خاموش، مضبوط اور بے حد خوبصورت ہے 💞
یہ ناول گھریلو جذبات، دکھ، صبر اور امید کا حسین امتزاج ہے، جس کا انجام خوش کن 💛💝 ہے۔
سادہ مگر گہری کہانیوں کے شوقین قارئین کے لیے ایک یادگار انتخاب ✨
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…