ناول: کندن
مصنفہ: نادیہ فاطمہ رضوی
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2005
Hero Boss Based 💖✨
کہانی کی ہیروئن زارا ایک سادہ اور مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتی ہے 🌸۔ اس کی ایک قریبی دوست نہایت امیر گھرانے کی ہوتی ہے، جو اپنی منگنی سے جان چھڑانا چاہتی ہے۔ اپنی ضد پوری کرنے کے لیے وہ زارا کو جعلی تصویروں کے ذریعے بلیک میل کرتی ہے 😔📸۔
وہ زارا پر دباؤ ڈالتی ہے کہ وہ اس کے منگیتر کے قریب جائے تاکہ وہ بدظن ہو کر خود ہی منگنی توڑ دے۔ حالات زارا کو ایک ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتے ہیں جہاں اس کی عزت، خاموشی اور صبر کا امتحان شروع ہو جاتا ہے 💔۔
💕📖
Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…
Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں" مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…
Novel Description ناولٹ: "بجھا خواب کا سورج"مصنفہ: آسیہ مرزا اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مئی 2004 🌾…
Download link BAAT LAMHA BHAR KI HAI BY AFSHAN AFRIDI
Novel Description ناولٹ: "متاع" مصنفہ: ام ایمان قاضی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جولائی 2021Hero Boss Based…