🌸 ناول: فضا مہکنے لگی 🌸
مصنفہ: شازیہ مصطفی
اشاعت: حجاب ڈائجسٹ جنوری 2017
💍 Emergency Nikah /💞After Marriage Romance🥰😍
Heroin دریبا ایک باحیا، سلجھی ہوئی مڈل کلاس فیملی کی لڑکی ہے۔ اس کی بڑی بہن ونیزہ کی شادی والے دن اس کی بارات کسی غلط فہمی کی وجہ سے واپس چلی جاتی ہے 💔۔ اسی دوران ہیرو کے بڑے بھائی شہریار وہاں موجود ہوتے ہیں اور معاملہ سنبھالنےکے لیے فوراً ایمرجنسی نکاح کر کے ونیزہ کو اپنے گھر لے آتے ہیں۔
مگر شہریار پہلے ہی اپنے والد کے بزنس پارٹنر کی بیٹی سے منگنی شدہ تھے، جس پر گھر میں طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے ⚡۔ والد غصّے میں انہیں گھر سے نکال دیتے ہیں۔
ادھر ہیرو واصق بیرونِ ملک پڑھائی مکمل کر کے پاکستان واپس آیا ہے ✈️۔ گھر میں پیدا ہونے والی اس گڑبڑ، شہریار کی شادی، اور نئی بہو کے آنے سے واصق کی زندگی بھی بدلنے لگتی ہے۔
امیروں کے گھر، بزرگوں کی انا، اور درمیانے طبقے کی دریبا… 💔✨
دونوں کا رہن سہن، سوچ اور ماحول الگ ہونے کے باوجود قسمت انہیں ایک خوبصورت رشتے میں باندھ دیتی ہے۔ کچھ غلط فہمیاں، کچھ جذبات، کچھ چھوٹے بڑے جھگڑے… مگر واصق کا دھیرج اور دریبا کی معصومیت دھیرے دھیرے فاصلے کم کرنے لگتی ہے 💕۔
کہانی آگے چل کر محبت، ایڈجسٹمنٹ، عزتِ نفس اور خاندان کے درمیان توازن کی خوبصورت تصویر دکھاتی ہے 🌷۔
آخر تک ایک نرم، مہکتی ہوئی کہانی…
اور جی ہاں Happy Ending ہے! ❤️🌙✨
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…