📖 ناول: میں لکھیا سوہنا یار
✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری
🗞️ شعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 1997
💞 Cousin Love + Misunderstandings + Family Drama
کہانی دو کزنز کی ہے، مگر دونوں کے درمیان غلط فہمیاں، الجھنیں اور خاموش فاصلوں کا ایک لمبا سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ 😔➡️💞
👦 ہیرو بچپن میں ہی اپنی پھپھو کی گود میں آ جاتا ہے۔
پھپھو نے اسے اپنے بیٹے کی طرح پالا ہوتا ہے، اس لیے وہ ان کے گھر، ان کی محبت اور ان کے اصولوں کے ساتھ گہرا رشتہ رکھتا ہے۔ 🏡💗
👧 ہیروئن اکثر اپنی پھپھو سے ملنے حویلی آتی رہتی ہے، مگر…
ہیرو اسے رکھائی، غرور اور سرد مزاجی والی لڑکی سمجھتا ہے 😅🙄
کیونکہ ہیروئن سیدھے منہ اس سے بات نہیں کرتی۔
ادھر ہیروئن کے دل میں بھی ہیرو کے بارے میں کچھ پکی ہوئی غلط فہمیاں ہوتی ہیں، اس لیے وہ بھی فاصلے رکھتی ہے۔
یعنی دونوں کے دل میں نرم گوشہ تو ہے، مگر انا اور غلط سمجھ اسے ظاہر نہیں ہونے دیتی۔ 💔🙂
✨ گھر کی ایک پیچیدگی یہ بھی ہے کہ
ہیروئن کے والد نے دوسری شادی کی ہوتی ہے، اور اس سوتیلی ماں کی بہن ہیرو کو پسند کرتی ہے۔ 😳💥
جس سے گھر کا ماحول مزید اُلجھ جاتا ہے اور کہانی میں ہلکا سا مسئلہ + مزہ + ٹینشن سب کچھ اکٹھا ہو جاتا ہے۔
اِس کے بعد تعلقات کیسے بدلتے ہیں؟
کون سچ جانتا ہے؟
کون پہلے دل کھولتا ہے؟
اور محبت کب خاموشی سے دلوں میں جگہ بناتی ہے؟
یہ سب کچھ پڑھنا ہی اصل لطف ہے… 🤩✨
واقعی بہت مزے دار، دلچسپ اور محبت سے بھرا ہوا ناول ہے — Must Read!Happy Ending ❤️👩❤️💋👨😍❤️📚
Novel Description ناولٹ: جس بات کو کھیل سمجھتے ہومصنفہ: ماہا ملکاشاعت: کرن ڈائجسٹ، اپریل 2006…
Novel Description ناول: زندگی تیرگی روشنیمصنفہ: بشریٰ احمداشاعت: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2013 After Nikah Based…
Novel Lines ” مس تنوینہ میں آپ کا ملازم نہیں ہوں جو بیٹھا آپ کا…
Novel Description ناول: ایک بوند سے سمندر بنے مصنفہ: شہنیلا صدیقیاشاعت: کرن ڈائجسٹ، دسمبر 1999یہ…