✦ناول: “صبح و شام کے سلسلے” – مصنفہ : راحت جبیں ✦
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ – جنوری 2004
عانیہ… نانی کے گھر کی ٹھنڈی چھاؤں میں پلتی ہوئی،
معصوم سی لڑکی، جس کی دنیا
نانی، چھوٹی بہن اور چند چاہت بھرے لمحوں تک محدود تھی۔
والد اور چچا نے مل کر کاروبار سنبھالا
تو آنیہ اور اس کی بہن نانی کے پاس ہی رہ گئیں—
کہ نانی کا اکیلا پن ان کے جانے کا متحمل نہ تھا۔
نانی کے پڑوس میں رہتا تھا کاشف—
خاموش لہجے والا، سنجیدہ
عانیہ کی چلبلاہٹ اور سادہ سی مسکراہٹ
آہستہ آہستہ اس کے دل میں جگہ بناتی
جب آنیہ کی پڑھائی بگڑنے لگی
تو والد اسے واپس گاؤں لے آئے،
عانیہ کی منگنی کزن عثمان سے کر دی گئی—
ایک ایسا فیصلہ جو دل کے بجائے
صرف خاندان کی مرضی پر ٹکا تھا۔
پھر بھی…
بالآخر اچھی اینڈنگ کے ساتھ کہانی مکمل ہوتی ہے۔ 🌸💞
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…