Categories: Seema Munaf

Yai Hona Hi Tha BY Seema Munaf.

Novel Review By Rabia Kashif.

Yeh Hona hi Tha by Seema Munaf
Shuaa Digest June 1999

سیما مناف کا گم گشتہ، بہت خوبصورت ناولٹ۔
2013 میں ہم ٹی وی کے لئے “مجھے خدا پہ یقین ہے” کے نام سے اسکی کامیاب ڈرامائی تشکیل بھی ہو چکی ہے۔

سنسنی خیز سی ایک خوبصورت تحریر ہے، خاص طور پر انکے لئے جنہوں نے ڈرامہ بالکل نہیں دیکھا۔ ناول میں سسپنس ہے۔۔ ایک Sequence ہے جسکے مطابق کہانی کو بہت اچھے انداز میں لکھا گیا ہے، اس لئے میں سسپنس کو خراب کئے بنا مختصر سا خلاصہ بتا دیتی ہوں۔۔
۔
اریبہ اپنے والد کے دوست سمیر انکل کے گھر کچھ عرصہ رہنے کے لئے آئی ہے۔ سمیر انکل کے دو بیٹے فائق اور شاہق ہیں اور ایک بیٹی سائرہ۔
شاہق بدمزاج اور اکھڑ طبیعت کا مالک ہے۔ فائق سیمت سب گھر والے شاہق سے خائف ہیں۔ گھر کا ماحول شاہق کی وجہ سے ڈپریس ہے، نرم گفتار اریبہ ازراہ ہمدردی جب اسے سمجھانے اور جاننے کی کوشش کرتی ہے تو اسے شاہق کی بیتی زندگی سے متعلق کچھ چونکا دینے والے حقائق معلوم ہوتے ہیں۔۔

ناول کی بہت زبردست سی ہیپی اینڈنگ ہے۔ تازہ ہوا کے جھونکے جیسی ایک خوبصورت سی بات پر ناول پر اختتام ہوتا ہے۔ لاسٹ پیرا گراف بہت کمال لکھا گیا ہے۔ واقعی جب تک کسی کی ذات پر لگا الزام بمعہ ثبوتوں کے غلط ثابت نہ ہو جائے تب تک روح بے چین ہی رہتی ہے، پھر چاہے کوئی کتنا ہی اپنے ساتھ کا یقین دلائے۔۔۔

باقی جنہوں نے میری طرح Repeat TELECAST تک میں ڈرامہ کو نہیں بخشا، 😁 انکے لئے ڈرامہ اور ناول کی کہانی میں بہت حد تک مماثلت ہے مگر پھر بھی اس ناول کو پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ ناول پڑھتے ہوئے ہیروئین اریبہ اور شاہق کے مابین ہونے والی طنزیہ گفتگو بہت مزہ دیتی ہے۔

Read More

YAI HONA HI THA BY RABIA KASHIF

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Rah Bhoolay Musafir By Umm E Aqsa

Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…

6 hours ago

Roshni Se Daray Huye Thay BY Rukhsana Nigar Adnan

Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…

6 hours ago

Ujala Hai Hareem E Dil O Jaan Mei By Muqadas Mishal

Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…

2 days ago

Nakail By Tehniyat Abdul Rehman.

Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…

2 days ago

Yai Kaisi Reet Rachai Hai By Farah Gull.

Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…

2 days ago

Kabhi Khushboo Kabhi Gulab By Ammara Khan.

Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…

3 days ago