🌸 ناول کا نام: ایک بار مسکرا دو
🖋️ مصنفہ: فائزہ افتخار چندا
🗞️ اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اگست 2002
💍 شادی کے بعد کی زندگی، رنجشیں، غلط فہمیاں اور آہستہ آہستہ پروان چڑھتا احساس — ایک دلکش اور جذباتی کہانی۔
ہیروئن اذکی کی شادی ہیرو اشعب سے ہو چکی ہوتی ہے۔ اشعب مزاج کا سخت اور باتوں میں چبھتا ہوا انسان… اذکی کے گھر والوں کی کوئی بھی عادت، کوئی بھی انداز اسے راس نہیں آتا۔
ہر بات پر اعتراض، ہر لمحے میں نوک جھونک—جیسے اذکی کی ہر سانس بھی اس کے لیے سوال بن جائے۔ 🙂
دوسری طرف، اشعب کی شادی شدہ بہن اپنی سسرال کی پریشانیاں لے کر ہر روز اذکی پر ہی بھڑاس نکالتی ہے۔ گھر کا ماحول کشیدہ، بات بات پر تلخی… مگر اذکی ہمت نہیں ہارتی۔
🌺 کہانی کی خوبصورتی یہ ہے کہ اذکی کس طرح صبر، نرمی اور سمجھداری سے ہر رشتے کو سنبھالتی ہے، حالات کو سدھارتی ہے، اور اپنے گھر کو محبت کا ٹھکانہ بنانے کی کوشش کرتی ہے۔
آہستہ آہستہ وہی rude اشعب اس کی قدر کو پہچاننا شروع کرتا ہے… اور دلوں کے درمیان کھڑی دیواریں خود ہی گرنے لگتی ہیں۔
✨ ایک پیاری سی، دل کو سکون دینے والی ہپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہونے والی شاندار کہانی! ♥️🌹
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…