ناول کا نام: اپنا راستہ چلنا ہے 🚶♂️🌸
مصنفہ: افشاں آفریدی
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ مارچ 1998
افشاں آفریدی کا لکھا ہوا ایک دلکش، دلچسپ اور انوکھے موڑوں سے بھرا ناولٹ، جس میں محبت، غلط فہمیاں اور تقدیر کے فیصلے خوبصورتی سے اُجاگر کیے گئے ہیں۔ 💕
ہیرو عمر ایک ہنس مکھ اور ذرا فلرٹی مزاج لڑکا ہے، جس کی ایک دن فون پر ملاقات مرجینا نامی لڑکی سے ہوتی ہے۔ مرجینا کے والدین انتقال کر چکے ہوتے ہیں، اور وہ اپنی دادی کے ساتھ رہتی ہے۔ چند باتوں میں ہی عمر اُس کی سادگی اور معصومیت کے سحر میں گرفتار ہوجاتا ہے🥀
دوسری طرف ہیروئن ونیزہ عمر کے پڑوس میں رہتی ہے۔ 🙂
ونیزہ کا سخت مزاج عمر کو بالکل پسند نہیں آتا، اور دونوں کے درمیان اکثر نوک جھونک چلتی رہتی ہے — مگر یہی لڑائیاں رفتہ رفتہ کہانی کا رنگ بدل دیتی ہیں۔
کیا قسمت اُسے مرجینا تک پہنچائے گی؟ یا پھر وانیزہ ہی اُس کی منزل بنے گی؟ 💞
دلچسپ، جذباتی اور محبت سے بھرپور ایک خوبصورت کہانی، جس کا انجام ہے خوشیوں بھرا “ہیپی اینڈنگ” ❤️👩❤️💋👨✨
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…