ناول : ایک لگن کی بات ہے جیون 💕
مصنفہ : لبنیٰ جدون 🌸
شائع ہوا : کرن ڈائجسٹ، جولائی 1999
ہیروئن سیتا ایک غیر مسلم لڑکی ہے جس کی ہیرو یوشع کی بہن فاطمہ سے گہری دوستی ہے 🌹 سیتا ہندو خاندان سے تعلق رکھتی ہے جبکہ یوشع مسلمان گھرانے سے ہے، مگر دونوں خاندانوں میں محبت اور اچھے تعلقات ہیں اور وہ ایک ہی محلے میں رہتے ہیں 😊
ہیروئن کا بھائی رام، یوشع کے چھوٹے بھائی کا قریبی دوست ہے 💞 رام نیک دل اور شریف مزاج لڑکا ہے۔ سیتا دل ہی دل میں یوشع کو پسند کرتی ہے 😍 جبکہ یوشع بھی اسے چاہتا ہے مگر دونوں کو اپنے گھر والوں کے ردعمل کا خوف رہتا ہے 💔
آخرکار سیتا اسلام قبول کر لیتی ہے اور یوشع اس کا نام مریم رکھتا ہے 💖
بہت خوبصورت، دل کو چھو لینے والی محبت کی کہانی ہے 🌷
ہیرو اور ہیروئن کی خوشگوار اور پیاری سی ہپی اینڈنگ ہوتی ہے ❤️👩❤️💋👨✨
Novel Description ناول : برگِ امیدِ وفامصنفہ: مصباح علی سیداشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ 2017یونیورسٹی…
Novel Description ناول: دل دریا سمندروں ڈونگےمصنفہ: آسیہ مرزاصفحات: 632یہ ایک خوبصورت، طویل حویلی بیسڈ…
Novel Description ناول : نئے دیپ جلائیں" مصنفہ : انجم نوابشائع ہوا : کرن ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول: موسمِ غمِ جاناں نہ ہو مصنفہ: ہانی تبسمشائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ نومبر…
Download link AIK TERI ANA KI KHATIR BY MONA SAFDAR