ناول : بخیہ گر”
مصنفہ: آسیہ رئیس خان
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2023
انتقام اور آفٹر میریج پر مبنی ایک بہترین کہانی ہے🌹♥️
ہیرو سعد کی آپی درخشاں ڈاکٹر ہیں جن کے شوہر کا انتقال ہوچکا ہے💔 ان کے شوہر ایک جاگیردار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے، مگر سسر سیاستدان ہیں جو اس شادی کو کبھی قبول نہیں کرتے۔ بیٹے کی اس شادی پر ناراض ہوکر اسے گھر آنے کی اجازت تک نہیں دیتے۔🥺 بالآخر جب وہ والدہ کے اصرار پر ان سے ملنے جاتے ہیں تو واپسی پر حادثے میں جان کی بازی ہار جاتے ہیں💔
اس حادثے کو ان کے والد سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں، جس سے درخشاں کے دل میں اس خاندان کے لیے سخت نفرت بیٹھ جاتی ہے🔥
ہیروئن سحر کی والدہ کا بھی انتقال ہوچکا ہوتا ہے😢 والد دوسری شادی کرچکے ہیں، اس لیے سحر ننھیال میں رہتی ہے۔ اس کے نانا اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اسے استعمال کرنا چاہتے ہیں⚖️
ایک دن حادثے میں سعد، سحر کی مدد کرتا ہے اور اسی واقعے سے دونوں کے درمیان قربت بڑھنے لگتی ہے🥰 دونوں خاندان اپنی اپنی سیاست چمکانے کے لیے ان کی شادی کروا دیتے ہیں💍
شادی کے بعد ان کی زندگی سیاست کی سازشوں اور غلط فہمیوں میں الجھ جاتی ہے😔 مگر رفتہ رفتہ محبت اپنے رنگ دکھاتی ہے اور کہانی ایک خوبصورت خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے🌹♥️💞👩❤️💋👨
Novel Description ناول : کوئی یار سے نکلے مصنفہ: عنیزہ سید شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ…
Novel Description ناول : موسمِ گل حیران ہے" مصنفہ : صائمہ اکرم چوہدریشائع ہوا: پاکیزہ…
Novel Description ناول : "تیرے قول و قرار سے پہلے" مصنفہ: نادیہ احمدشائع ہوا: شعاع…
Novel Description 📖 ناول کا نام: عید تمہارے سنگ پیّا اشاعت: کرن ڈائجسٹ ✍️ مصنفہ:…