ناول : ہارے بھی تو بازی مت نہیں
مصنفہ: ماہا ملک 🌸
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، جون 1995
یہ ایک خفیہ نکاح اور دوسری شادی پر مبنی خوبصورت کہانی ہے ❤️💍
بہت ہی دلچسپ اور دل کو چھو لینے والی اسٹوری، ضرور پڑھیں 💕
ہیرو اسفند کے والدین نے لو میرج کی ہوتی ہے، اسی لیے اس کی ننھیال سے کوئی خاص تعلق نہیں رہتا۔ اسفند کے والدین اس کی منگنی اپنی دوست کی بیٹی ماریا سے کر دیتے ہیں جو دل و جان سے اسفند کو پسند کرتی ہے 🙂
ہیرو کی والدہ بیمار ہو جاتی ہیں، علاج کے لیے والدین ملک سے باہر چلے جاتے ہیں۔ اسی دوران اس کی خالہ بیمار ہو جاتی ہیں، جو بہن سے رابطہ کرتی ہیں اور یوں اسفند اپنی خالہ سے ملنے گاؤں جاتا ہے۔ وہاں اس کی ملاقات خالہ کی سوتیلی بیٹی شاداں سے ہوتی ہے، جو آہستہ آہستہ اس کے دل میں گھر کر لیتی ہے 😍
کہانی میں جذبات، انتقام اور رومانوی موڑ موجود ہیں 💫
آخر میں شادان کا انتقام اور اسفند کا انجام کہانی کو مزید حسین بنا دیتا ہے 😄
زبردست پلاٹ، خوبصورت انجام — پڑھنے کے قابل کہانی! 💖📖🌹
Novel Description 📖 ناول کا نام: عید تمہارے سنگ پیّا اشاعت: کرن ڈائجسٹ ✍️ مصنفہ:…
Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…