ناول :کالی چوڑیاں
مصنفہ : نایاب جیلانی 💖
اشاعت :شعاع ڈائجسٹ نومبر 2010
یہ ایک اغوا، بدلے اور شادی کے بعد کی دلچسپ و رومانوی کہانی ہے 🌸✨
ہیروئن احلاء کے والد حویلی کے دربار کے نگران ہیں، جو پہلے غیر مسلم تھے مگر بعد میں اسلام قبول کرنے کے بعد حویلی میں عزت و وقار کے مقام پر فائز ہیں 🙌🏽
ہیرو حدی شاہ کے والدین نے اپنی پسند سے شادی کی تھی، جس کے باعث انہیں خاندان نے حویلی سے نکال دیا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ حدی دوبارہ حویلی میں واپس آ کر رہنے لگا اور احلاء سے دل لگا بیٹھا ❤️
ادھر حدی کا کزن مقتضا شاہ بھی احلاء کو چاہتا ہے، مگر اس کی سخت مزاجی اور مغرور طبیعت کی وجہ سے احلاء اسے قبول نہیں کرتی 😒
رشتے کے انکار پر مشتعل ہو کر مقتضا احلاء کو اغوا کر لیتا ہے تاکہ وہ بدنامی کے خوف سے اس سے شادی پر آمادہ ہو جائے 😔
مگر حالات کچھ یوں پلٹتے ہیں کہ احلاء کی شادی اچانک حدی شاہ سے کر دی جاتی ہے 💍 جبکہ مقتضا کو حویلی سے نکال دیا جاتا ہے۔
بعد ازاں وہ شہر چلا جاتا ہے، جہاں ایک لڑکی نشق جہانگیر اس کی شخصیت سے متاثر ہو کر اسے پسند کرنے لگتی ہے 🌼
آخر میں کہانی خوشیوں بھری اور خوبصورت انجام کو پہنچتی ہے ❤️🌹💫
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…