ناول : راہِ نوردِ شوق
مصنفہ : سمیرا حمید
اشاعت:خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2017
🌸 کہانی کا خلاصہ: 🌸
ہیروئن دینا گاؤں کے نائی کی بیٹی ہے، جو شادیوں میں دیگیں پکاتے ہیں 🍲۔ وہ اپنے والد کے ساتھ شادیوں پر جاتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسی کام میں ماہر ہو جاتی ہے 👩🍳۔
ایک دن اس کے والد کا اچانک انتقال ہو جاتا ہے 💔، تو دینا اُنہی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اس پیشے کو اپنا ذریعہ معاش بنا لیتی ہے۔ وہ دلہنوں کے لیے مہندی اور شادی کی دیگیں پکانے کا کام شروع کرتی ہے 🌹۔
کسی دن اخبار میں اسے ایک Chef کی نوکری کا اشتہار نظر آتا ہے 🍴۔ دینا پرجوش ہو کر اپلائی کرتی ہے، مگر اُسے یہ کہہ کر ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے کہ اُسے صرف دیسی کھانے بنانے آتے ہیں، مصالحوں کے انگریزی نام نہیں پتا 😞۔ دل شکستہ ہو کر وہ واپس آ جاتی ہے مگر ہمت نہیں ہارتی 💪۔
اپنا خواب پورا کرنے کے لیے وہ ایک کُکنگ انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لیتی ہے 🎓۔ وہاں اُس کی ملاقات برہان سے ہوتی ہے، جو ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور اُس کے والد خود ایک مشہور شیف ہوتے ہیں 👨🍳۔ دینا کو اپنی محنت، عزتِ نفس اور صلاحیت کے بل پر بہت سی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
💖 یہ کہانی محبت سے زیادہ ایک لڑکی کی جدوجہد اور کامیابی کا سفر ہے ✨۔
Novel Description 📖 ناول : صبحِ تمنا کا ستارہ 🌟 ✍️ مصنفہ: زرنین آرزو 💕🗓️…
Novel Description ناول : محبت یا سراب 💕 مصنفہ: اسماء قادری 🖋️اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر…
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…