ناول: راہ تکِتا ہے شہرِ جاناں
مصنفہ: صائمہ اقبال
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ اگست 2006
یہ دوسری شادی اور شادی کے بعد پر مبنی ایک خوبصورت کہانی ہے❤️
ہیروئن نرمین نوکری کے سلسلے میں دوسرے شہر کے ہاسٹل میں رہتی ہے۔✍️ ایک سفر کے دوران اس کی ملاقات ہیرو نوشیرواں کی بہن سے ہوتی ہے 🥰۔ ہیرو ایک وکیل ہے اور نہایت سنجیدہ مزاج رکھتا ہے۔
ہیرو کی بہن اپنے بھائی کا رشتہ نرمین
کے لیے لے کر آتی ہے، جسے دونوں خاندان خوشی سے قبول کر لیتے ہیں اور یوں ان کی شادی ہو جاتی ہے 😍💍۔ شادی کے بعد ہیرو کے سخت اور رُوکھے رویے سے ہیروئن کو دکھ پہنچتا ہے 💔 لیکن وقت کے ساتھ ساتھ کہانی خوبصورتی سے آگے بڑھتی ہے اور آخرکار ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ♥️👩❤️👨✨
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…
Novel Description ناول: جل تھل مصنفہ : قرۃ العین رائے 🌸اشاعت :حنا ڈائجسٹ اگست تا…
Novel Description ناول :کالی چوڑیاں مصنفہ : نایاب جیلانی 💖اشاعت :شعاع ڈائجسٹ نومبر 2010یہ ایک…
Novel Description ناول : 🌸 بدل گئے موسم مصنفہ: ✍️ شازیہ مصطفیٰاشاعت:🗞️ آنچل ڈائجسٹ، جنوری…