ناول : مُرّک (مسکراہٹ)
مصنفہ : صدف ریحان گیلانی
شائع شدہ: خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2021
🌸 ہیروئن مُرّک اور ہیرو سجاول کزنز ہیں اور جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں 💕
👴 دادا دونوں کو بےحد چاہتے ہیں اور بچپن ہی میں ان کا رشتہ طے کر دیتے ہیں۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دونوں کو ایک دوسرے کے لیے محبت کا احساس ہونے لگتا ہے ❤️✨ لیکن اچانک دادا کی وفات سب کچھ بدل دیتی ہے۔
🏠 دادا کے جانے کے بعد حویلی کا نظام بکھر جاتا ہے۔
😔 ہیروئن کے بھائی اور ہیرو کے بھائی کی آپس میں دشمنی رہتی ہے، جو والدین کو بھی ایک دوسرے کے خلاف کر دیتے ہیں۔
💔 اسی جھگڑے اور جائیداد کی تقسیم کے معاملے میں مُرّک اور سجاول کا رشتہ بھی ختم کر دیا جاتا ہے۔
✈️ سجاول بیرونِ ملک چلا جاتا ہے، پھر خبر آتی ہے کہ اس کی شادی ہو گئی ہے۔
یہ سن کر مُرّک کے دل میں ہیرو کے لیے نفرت پیدا ہو جاتی ہے 💢💔۔
کافی عرصے بعد سجاول حویلی واپس آتا ہے 😍 اور کہانی میں ایک نیا رومانوی موڑ آتا ہے۔
💏 ہیرو کا اندازِ محبت اور رومانس کہانی کو مزید دلکش بنا دیتا ہے۔
آخرکار کہانی ایک خوشگوار اور محبت بھری ہپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 🌹💖✨۔
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…