ناول : تو میٹھے گھاٹ کا پانی ✨
مصنفہ: فرحین اظفر
شائع ہوا : حنا ڈائجسٹ اپریل 2015
یہ دوسری شادی اور آفٹر میرج پر مبنی ایک نہایت دل کو چھو لینے والی خوبصورت کہانی ہے، ♥️
ہیروئن ارمین آفریدی جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے۔ اس کا کزن اَرمان آفریدی دل ہی دل میں اس سے محبت کرتا ہے، جبکہ ہیروئن بھی اس کے جذبے سے بے خبر نہیں 🥰۔ ہیرو شاہان آفریدی بھی ہیروئن کا کزن ہے 🌼 جو بچپن سے ہی اسے پسند کرتا ہے مگر تعلیم کے لیے بیرون ملک چلا جاتا ہے۔
اَرمان بے باک مزاج رکھتا ہے اور ارمین کے لیے اس کی دیوانگی سے پوری فیملی واقف ہے۔ اسی دوران شاہان واپس آ کر ارمین کے لیے رشتہ بھیجتا ہے تو اَرمان شور مچا کر فوراً ہی اس سے شادی کر لیتا ہے 💕۔ اس کے بعد دونوں کی شادی شدہ زندگی کی خوبصورت کہانی شروع ہوتی ہے۔
ہیرو اور ہیروئن کا رشتہ کیسے پروان چڑھتا ہے، یہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ہیرو کا کردار بے حد خوبصورت دکھایا گیا ہے 😍😍😍۔
کہانی کا اختتام خوشگوار اور دلکش ہے 💛💛💛👩❤️💋👨
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI
Novel Description 📖 ناول : دریچہ تو کھولیے 💞 ✍️ مصنفہ: نایاب جیلانی 🌸🗓️ اشاعت:…
Novel Description 📖 ناول : صبحِ تمنا کا ستارہ 🌟 ✍️ مصنفہ: زرنین آرزو 💕🗓️…
Novel Description ناول : محبت یا سراب 💕 مصنفہ: اسماء قادری 🖋️اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر…
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…