ناول : ایک تھی بیلا
مصنفہ: عالیہ بخاری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اگست 2004
💔 بیلا کے والد کا انتقال ہو چکا ہے، وہ اور اس کی ماں ایک فلیٹ میں رہتے ہیں اور ان کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے۔
✨ ہیرو کمال جو بیلا کا کزن ہے، اسے دل سے پسند کرتا ہے مگر بیلا کو اس میں دلچسپی نہیں۔
🏡 بیلا کی نیچے والے فلیٹ میں رہنے والی سمیع آپا سے گہری دوستی ہے، جن کی منگنی اپنے کزن ظوّار سے ہوئی ہے۔ ظوّار جاب کے سلسلے میں اکثر دوسرے شہر آتے جاتے ہیں اور ان کی ملاقات بیلا سے ہو جاتی ہے جس پر چھوٹے موٹے جھگڑے بھی ہو جاتے ہیں 🙂۔
🧼 سمیع آپا کی حد سے زیادہ صفائی پسندی سب کے لیے مسئلہ بن جاتی ہے۔
🌸 کہانی گھریلو مزاج کی، دلچسپ اور محبت بھری ہے جس کا اختتام نہایت پیارا اور خوشگوار ہے 🥰♥️🌹
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…