ناول : دل کے اندر ایک راستہ ہے
مصنفہ: ثمرہ بخاری
شائع ہوا : خواتین ڈائجسٹ ستمبر 1999
یہ ایک دل کو چھو لینے والی 💖 بدلے اور شادی کے بعد کی کہانی ہے
ہیروئن گوہر (گوری) والدین کی وفات کے بعد نانی کے گھر پلی بڑھی مگر وہاں اس کی حیثیت ایک نوکرانی سے زیادہ نہ تھی 💔۔ گوری کا کردار کہیں قاری کو رُلا دیتا ہے تو کہیں ہنسانے پر مجبور کر دیتا ہے 🙂۔ وہ بچپن سے منگنی شدہ تھی مگر برسوں سے سسرالیوں کی طرف سے کوئی خبر نہ آئی۔
ہیرو سنان ایک پولیس آفیسر ہے 👮♂️ جو ایک دن گوری کو کالج سے واپسی پر لفٹ دیتا ہے۔ گوری کی سفید کلائیوں میں جگمگاتی کالی چوڑیاں اس کے دل میں نقش ہوجاتی ہیں 😍۔ سنان کی والدہ اپنی بیٹی کی طلاق کا بدلہ لینے کے لیے گوری کی شادی سنان سے کروا دیتی ہیں۔
یہ شادی کے بعد کی جذباتی اور دلچسپ کہانی ہے جس کا انجام خوشگوار اور خوبصورت ہے❤️💝👩❤️💋👨
Novel Description 📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی ✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🗞️ شائع…
Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…
Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…
Novel Description 📖 ناول : آخری پڑاؤ ✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت 🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…