ناول: “زخمِ سفر ہے محترم” 🌹
مصنفہ : نگہت سیما ✨
شائع شدہ :خواتین ڈائجسٹ نومبر۔دسمبر 1998 📖
یہ ایک دل کو چھو لینے والی اسٹوری ہے جو خفیہ نکاح پر مبنی ہے 💍💞،
ہیروئن آمنہ یونیورسٹی میں پڑھتی ہے 🎓 جہاں اس کی دوست کا بھائی طالب (ہیرو) اسے پسند کرتا ہے 🥰۔ آمنہ کے والد ہمیشہ اسے یہی بتاتے ہیں کہ اس کی والدہ کا انتقال ہوچکا ہے اور کسی رشتہ دار سے ان کا کوئی تعلق نہیں 😔۔
اچانک والد کی بیماری کے بعد حقیقت سامنے آتی ہے کہ وہ اس کے اصل والد نہیں بلکہ اس کے والد کے دوست ہیں 🤯۔ اصل میں آمنہ کے والدین نے لو میرج کی تھی 💖، لیکن والد نے شادی چھپا رکھی اور باہر رہنے لگے۔ والدہ کی وفات کے بعد انہوں نے اپنی بیٹی کی پرورش کی ذمہ داری دوست کے سپرد کردی تھی 🥀۔
اب آمنہ اپنے حقیقی والد کے ساتھ ان کے گھر آجاتی ہے 🏡، جہاں سوتیلی ماں کا رویہ کافی سخت ہوتا ہے 😢۔ کہانی نہایت دلکش انداز میں آگے بڑھتی ہے اور اختتام خوشگوار رہتا ہے 💕👩❤️👨✨۔
Novel Description افسانہ _ بغیر عنوان کے مصنفہ: غزل یاسر ملکشائع شدہ: کرن ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناولٹ: بازی مت نہیں مصنفہ: سندس جبیں اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، فروری 2011کہانی کی…
Novel Description ناول: محبت کے سمندر میں 🌊💖رائٹر: آسیہ مرزااشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جون 2001) Rude…
Novel Description ناول: نَین تارا اور ایک تھی کوکبمصنفہ: منشاء محسن علیاشاعت: کرن ڈائجسٹ (اگست…
Novel Description ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ…