ناول نام : داغ دریچہ دوپہر 🌸
مصنفہ: فرحین اظفر 🌹
شائع ہوا: حجاب ڈائجسٹ دسمبر 2015
یہ ایک نہایت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں جاگیردارانہ نظام ہے
ہیروئن زَارا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتی ہے۔ والدین کے انتقال کے بعد وہ اپنی خالہ کے گھر رہتی ہے۔ اس کا کزن اسے پسند کرتا ہے 💕
ہیرو بہزاد بخّت کی بہن بھی اسی یونیورسٹی میں پڑھتی ہے اور زارا کی بہترین دوست ہے۔ لیکن بہزاد کی بہن کی منگنی ایک ایسے کزن سے ہوئی ہوتی ہے جو بُری عادات اور آوارہ مزاج کا مالک ہے 😔۔ وہ زارا پر دل ہار بیٹھتا ہے اور ایک دن اسے اغوا کر لیتا ہے۔
ہیرو بہزاد اس وقت بیرونِ ملک تعلیم کے سلسلے میں ہوتا ہے۔ ماں کی بیماری کی خبر پر جب وہ حویلی واپس آتا ہے ❤ تو ہیروئن ابھی تک اپنی دوست کے منگیتر کی قید میں ہوتی ہے۔
کہانی میں بہزاد کا کردار نہایت متاثر کن اور دلکش لگتا ہے 🌹✨
اور آخر میں یہ ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے ❤👩❤️💋👨
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI