ناول : لفظ بڑھے اور وعدے پھیلے
مصنفہ: رخ چوہدری
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، اگست 1997
یہ ایک دلکش اور ہیرو باس بیسڈ کہانی ہے 💼💕۔
ہیروئن سارہ کے دو بہن بھائی ہیں، والد بیمار رہتے ہیں 🤒 اور گھر کا خرچ اس کے چچا اٹھاتے ہیں۔ لیکن چچی کا رویہ اس کی فیملی کے ساتھ کچھ خاص اچھا نہیں ہوتا 😔۔
چچی کا بیٹا گوہر سارہ کو پسند کرتا ہے اور دونوں کی منگنی ہو جاتی ہے 💍۔
تعلیم کے سلسلے میں گوہر اپنے دوستوں کے ساتھ دوسرے شہر چلا جاتا ہے 📚۔ وہ وہاں ایک گھر کرائے پر لیتے ہیں جہاں کے انکل کی پوتی پر گوہر کا دل آ جاتا ہے 💕۔
ہیرو عفان، گوہر کا قریبی دوست ہے 🥰۔
کہانی میں رشتوں، جذبات اور بدلتے وعدوں کی عکاسی ہے ✨۔ آخرکار ایک حسین اور خوشگوار انجام (Happy Ending) کے ساتھ ختم ہوتی ہے ♥️🌹💖۔
Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی ✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🗞️ شائع…
Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…
Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…