ناول : تیرا عشق بدذات سجن
مصنفہ : ریحانہ آفتاب
شائع ہوا :حجاب ڈائجسٹ، جنوری 2021
یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والی 💛 خوبصورت دوسری شادی اور آفٹر میرج کہانی ہے،💝
ہیروئن زرینہ (زینی) نہایت معصوم سی لڑکی ہے 🥰 جسے اپنی ہر سرگرمی سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی عادت ہے 📱۔ اس کا بڑا بھائی شادی شدہ ہے اور اس کی بیوی نہایت چالاک اور ہوشیار عورت ہے 😏۔
ہیروئن کا کمرہ چھت پر ہے 🌸، جس پر اس کے تایا اکثر اعتراض کرتے ہیں کہ وہ اکیلی کیوں رہتی ہے۔ ان کے بیٹے ارسام سے زینی کی منگنی طے ہوتی ہے 💕، لیکن وہ ارسام کو اس کی سخت روک ٹوک کی وجہ سے زیادہ پسند نہیں کرتی 🙂 جبکہ ارسام اسے دل سے چاہتا ہے۔
ادھر بھابھی چاہتی ہیں کہ ارسام کا رشتہ اپنی بہن سے ہوجائے 😒، اس کے لیے وہ کئی سازشیں رچاتی ہیں۔ اسی دوران بھابھی کا بھائی بھی زینی کو دل دے بیٹھتا ہے 🙃۔
ہیرو شاہ زیان ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے 💞۔ وہ اکثر اپنی پھپھو کے ہاں آتا ہے جن کی چھت زینی کے گھر کی چھت سے ملی ہوئی ہے 😍۔ وہ زینی اور اس کی سہیلی کی باتوں کو بڑے مزے سے سنتا ہے۔
زینی کا نکاح جب ارسام سے ہونے والا ہوتا ہے 💍، تبھی ہیرو کوئی ایسا قدم اٹھاتا ہے کہ ہیروئن کی پوری زندگی بدل کر رہ جاتی ہے 😢۔ لیکن اس کے بعد کہانی ایک نہایت خوبصورت اور رومانوی رنگ اختیار کرتی ہے 💕💕 اور آخر میں ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💛👌💏۔
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…