📖 ناول کا نام: نم پلکیں اور موج ہوا
✍️ مصنفہ: صبا جاوید
📚 شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ، دسمبر 2016
📄 صفحات: 33
یہ ایک دلچسپ ایج ڈیفرنس اور روڈ ہیرو بیسڈ کہانی ہے 🌹🌹۔
🌸 ہیرو زین اور ہیروئن عناب کزنز ہیں 😍۔ زین کا رویہ کافی سخت ہے جبکہ عناب کی بچگانہ حرکتیں اسے ہر وقت تنگ کرتی ہیں۔ عناب چونکہ والدین کی لاڈلی ہے اس لیے زین کی آنکھوں میں ہمیشہ کھٹکتی ہے 🙂۔
عناب کی زین کے چھوٹے بھائی سے خاصی دوستی ہے، لیکن اسی وجہ سے اسے اکثر زین کی ڈانٹ بھی سننی پڑتی ہے 🤭۔
ان دونوں کے بیچ نو سال کا عمر کا فرق ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عناب کے دل میں زین کے لیے محبت جاگتی ہے 💕، حالانکہ وہ جانتی ہے کہ زین کے مزاج میں سختی ہے۔
خاندان والے بھی چاہتے ہیں کہ دونوں کی شادی ہو جائے مگر زین اس رشتے سے انکار کر دیتا ہے 🙁۔
✨ پھر آگے کہانی ایک خوبصورت رخ اختیار کرتی ہے اور انجام نہایت پیارا اور خوشگوار رہتا ہے 💖💏💖۔
Novel Description 📖 ناول : صبحِ تمنا کا ستارہ 🌟 ✍️ مصنفہ: زرنین آرزو 💕🗓️…
Novel Description ناول : محبت یا سراب 💕 مصنفہ: اسماء قادری 🖋️اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر…
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…