ناولٹ نام _ اصغری اکبری
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ نومبر 2004
مصنفہ: فائزہ افتخار
صفحات :30
اصغری اور اکبری دو بہنیں ہیں جن کی آپس میں بالکل نہیں بنتی 😅۔ اکبری کو اپنے گورے رنگ پر بڑا ناز ہے اور وہ اکثر اصغری کے سامنے فخر جتاتی رہتی ہے کیونکہ اصغری کی رنگت سانولی ہے 🙃۔ اکبری کی تلخ زبانی اور اکڑ کے باعث گھر والے بھی اس سے نالاں رہتے ہیں اور کوئی بھی اس سے رشتہ جوڑنے کو تیار نہیں ہوتا 😕۔
قسمت ایسی کہ دونوں بہنوں کی شادیاں ایک ہی گھر میں ہو جاتی ہیں 💍۔ اصغری کی شادی لقمان سے جبکہ اکبری کی شادی حاتم سے ہو جاتی ہے 🥰۔ شادی کے بعد بھی دونوں کی چھیڑ چھاڑ اور نوک جھونک جاری رہتی ہے 😂۔
آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار اختتام پر پہنچتی ہے 💖🌸👩❤️💋👨۔
Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی ✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🗞️ شائع…
Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…
Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…