Neelay Chand Ki Raat By Saba Javed.

Novel Lines


““لیں آگئیں وہ جن کا آپکو انتظار رہتا ہے۔”دعا نے طنز کیا۔یہاں کیا ہورہا ہے۔”زرش نے حیرت سے دریافت کیا۔
“اپنی جگہ آج مجھے دیکھ کر حیرت ہورہی ہے آپی۔”وہ استہزائیہ ہنسی جبکہ زرش فق چہرہ لیے ناسمجھی سے اسے دیکھ رہی تھی۔
“زبان بند رکھو دعا ورنہ میں تمہارا حشر کردوں گا۔”
“کردیں حشر۔آپ کے ہاتھوں سے سب گوارا ہے۔”وہ دیوانی سی بولی۔
“جن کی خاطر جوگ لیا ہے انہیں بھی تو پتہ ہونا چاہیے کہ کسی کے دل میں کیا خاص مقام ہے ان کا۔”
“یہ سب کیا کہہ رہی ہے دعا بتاؤ فرحال۔”
“یہ پاگل ہوگئی ہے تم دھیان مت دو اور جاکر آرام کرو۔”فرحال نے بات رفع دفع کرنی چاہی۔
“کیوں ذرش آپی کیوں چھینا آپ نے اس شخص کو ہم سب سے۔جواب دیں مجھے۔”
“دعا میری جان کیا ہوا ہے تمہیں۔”دعا اس کی مخدوش حالت پہ تڑپ اٹھی۔
“آپ کو پتہ ہے وہ پہروں ٹیرس پہ بیٹھ کر آپ کو دیکھتے ہیں۔ان کی آنکھوں میں آپ کیلیے دیوانگی ہے جیسے میری آنکھوں میں ان کیلیے۔میں ان کی وحشتوں کو سمجھ گئی لیکن آپ ناسمجھ بن کر ان کی بےقراری کو انجوائے کررہی ہے۔بھائی کا ڈھونگ رچا کر اپنے پیچھے پاگل کر رکھا ہے آپ نے انہیں۔کم از کم اپنی عمر کا تو لحاظ کیا ہوتا آپی۔خود سے چھوٹے لڑکے سے عشق لڑاتے ہوئے شرم نہیں آئی۔آپ تو اس قابل۔”
تڑخ۔دھڑ دھڑ دھڑ ساتوں آسمان اس کے سر پہ آن گرے۔فرحال مشاہد کا فولادی ہاتھ دعا کے چہرے پر اپنا پنجہ ثبت کرتے ہوئے اس کے چودہ طبق روشن کرگیا

Download link

NEELAY CHAND KI RAAT BY SABA JAVED

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Kaisy Manaon Piya By Sajida Taj.

Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…

9 hours ago

Bisat By Quratul Ain Hashmi.

Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…

11 hours ago

Bailay Ka Mausam By Shagufta Bhatti.

Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…

11 hours ago

Talab Ki Rahon Mein by Sadaf Rehan.

Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…

13 hours ago

Tum Bin Eid Manaon Kaisy By Huma Rao.

Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO

14 hours ago

Sun Zara By Asia Raees Khan.

Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…

20 hours ago