🌸ناول کا نام: زَحال مسکن مکن تغافل
📝مصنفہ: اُمِّ زویا
📖اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اکتوبر 2023
خلاصہ:
ایمرجنسی نکاح بیسڈ، فورسڈ میرج ، آفٹر میریج سٹوری۔۔
😔 زارا ایک حساس لڑکی ہے جس کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے۔ وہ اور اس کی ماں اپنے تایا کے گھر میں رہ رہی ہوتی ہیں، جو اس کے والد کی جائیداد پر قبضہ کیے بیٹھے ہوتے ہیں۔ تایا اپنی مرضی سے زارا کی منگنی اپنے بیٹے سے طے کر دیتے ہیں 💍
🎓 یونیورسٹی میں زارا کی ملاقات میران ملک سے ہوتی ہے، جو اس کا ہم جماعت ہوتا ہے۔ میران اسے پسند کرنے لگتا ہے اور شادی کی پیشکش کرتا ہے، مگر زارا انکار کر دیتی ہے 💔
😢 ایک دن زارا کی ماں کا اچانک انتقال ہو جاتا ہے، اور حالات کے دباؤ میں آ کر اس کا نکاح ہنگامی طور پر اپنی خالہ کے بیٹے سے ہو جاتا ہے 😯💒
❤️ شادی کے بعد کہانی ایک خوبصورت موڑ لیتی ہے اور خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے۔ لازمی پڑھیں یہ جذباتی اور محبت بھری کہانی 💕🌹👩❤️👨
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…