ناول کا نام: “اعتبار کا موسم”
اشاعت: رِدا ڈائجسٹ، جون 2008
مصنف: وریال خان
صفحات: 45
💞 بچپن کے نکاح پر مبنی ایک نہایت پیاری، دلکش اور رومانوی کہانی ہے، 🌹✨
ہیرو عمر شاہ ایک پولیس آفیسر ہے 👮♂️ اور جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتا ہے۔ وہ اور ہیروئن انشراح بچپن میں نکاح کے بندھن میں بندھ چکے ہوتے ہیں لیکن ہیروئن کو اس بات کا علم نہیں ہوتا 😯
عمر ایک رُوٹھا رُوٹھا، تھوڑا سخت مزاج اور possessive سا لڑکا ہے، خاص طور پر انشراح کے معاملے میں 😌 جبکہ انشراح اس کی ہر بات میں روک ٹوک سے جھنجھلا جاتی ہے 😤💢
کزنز کی آپس کی نوک جھونک کہانی میں مزید رنگ بھرتی ہے 😄👨👩👧👦
ہیروئن کی دوست دونیا شاہ کو بھی عمر پسند آ جاتا ہے، جس سے کہانی میں ایک نیا موڑ آتا ہے 💔💘
مجموعی طور پر یہ کہانی محبت، بچپن کے رشتے اور جذباتی الجھنوں کا حسین امتزاج ہے، جس کا اختتام بھی بہت خوبصورت اور رومانٹک ہے 💑🌹
📖
Novel Description ناول: جب آنکھ کھلی تومصنفہ: فائزہ افتخار چندااشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2006 ایک…
Novel Description افسانہ _ بغیر عنوان کے مصنفہ: غزل یاسر ملکشائع شدہ: کرن ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناولٹ: بازی مت نہیں مصنفہ: سندس جبیں اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، فروری 2011کہانی کی…
Novel Description ناول: محبت کے سمندر میں 🌊💖رائٹر: آسیہ مرزااشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جون 2001) Rude…
Novel Description ناول: نَین تارا اور ایک تھی کوکبمصنفہ: منشاء محسن علیاشاعت: کرن ڈائجسٹ (اگست…