Write
ناول: مجھے تھام لینا
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 1996
After Marriage story 💛
ہیروئن مریم آزاد سوچ رکھنے والی، شہر میں پلی بڑھی لڑکی ہے۔ وہ جب گاؤں میں اپنے دادا ابو سے ملنے جاتی ہے تو وہ اس کی شادی اپنے کزن سے کروانا چاہتے ہیں۔ مگر مریم کے بے باک اور نڈر انداز کی وجہ سے کزن خود ہی انکار کر دیتا ہے 😌
بعد ازاں مریم اپنی مرضی سے شجاع سے شادی کر لیتی ہے، جو خود بھی اسی آزاد ماحول میں پرورش پاتا ہے۔ شادی کے بعد یہی ماحول، عادات اور سوچ مریم کی زندگی پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں، پوری کہانی اسی حقیقت کے گرد گھومتی ہے۔
تحریر نہایت سادہ، حقیقت کے قریب اور دل کو چھو لینے والی ہے 💕
اختتام بھی بہت خوبصورت اور تسلی بخش ہے ♥️♥️👩❤️💋👨
ضرور پڑھیں 🌸
Novel Description ناول: فریبِ نظرمصنفہ: عالیہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2007 ہیروئن آئمہ ایک باہمت…
Novel Description ناولٹ کا نام: صرف تم مصنفہ: اسماء قادریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2006Emergency Nikah…
Novel Description ناول: کانچ خوابوں کا ساتھمصنفہ: فرخندہ جبیں اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 2003 ✨💞…
Novel Description ناول: منزلِ عشق کے ہر گام میںمصنفہ: سائرہ یامین راؤاشاعت: شعاع ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول: پھول، جگنو، بہار، ساون 🌸✨مصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2003 کہانی…