ناولٹ : “میں آپے پئیاں کنڈیاں”
مصنفہ: عشنا کوثر سردار
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ 🌸
صفحات:60
Romantic Love Story ❤️
ہیروئن عفاف کی زندگی اُس وقت بدل جاتی ہے جب والد کی وفات کے بعد اُس کی ماں اپنے ایک دوست سے دوسری شادی کر لیتی ہے۔ ابتدا میں سب ٹھیک لگتا ہے مگر ماں کی اچانک وفات کے بعد سوتیلے باپ کا اصل چہرہ سامنے آتا ہے 💔 عفاف یہ سب برداشت نہیں کر پاتی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتی ہے۔
بعد میں عفاف ایک آنٹی کے گھر کرائے پر رہنے لگتی ہے جہاں ہیرو عزیز آفندی کام کے سلسلے میں آتا جاتا رہتا ہے 😍
آہستہ آہستہ اُسے عفاف پسند آنے لگتی ہے اور دونوں کی انگیجمنٹ ہو جاتی ہے 🌹
کہانی میں دلچسپ موڑ تب آتا ہے جب ہیرو کا عفاف کے سوتیلے باپ سے تعلق سامنے آتا ہے 😮
رومانس، فیملی جذبات اور نرم مزاح کے ساتھ خوبصورت انداز میں لکھی گئی کہانی ہے 🥰
Happy Ending 👩❤️💋👨♥️♥️
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…