ناول: خبر ہونے تک 🌸
مصنفہ: سدرہ حیات
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2021
Emergency Nikah Based ❤️
یہ ناول تین کہانیوں پر مشتمل ہے 🌟
ہیرو منیب ایک ڈاکٹر ہے 👨⚕️ جس کی بڑی بہن کو طلاق ہو چکی ہے۔ اس کی ایک بیٹی ماہا اپنی ماں کے ساتھ رہتی ہے جبکہ بیٹا وہاج اپنے والد کے پاس ہے اور ماں سے شدید نفرت کرتا ہے 😔 اس نفرت کو بڑھانے میں اس کی تائی کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے، جو ہر وقت اس کی ماں کے کردار پر انگلیاں اٹھاتی رہتی ہے 💔
🌷 ماہا کی اپنے ماموں کی بیٹی رابعہ سے گہری دوستی ہے، اور وہ اپنے بھائی وہاج سے بھی رابطے میں رہتی ہے 🤍
وہاج (ہیرو) کی کزن میرب کے والدین وفات پا چکے ہیں اور اس کی زندگی بھی تائی نے مشکل بنا رکھی ہوتی ہے 😞وہاج کے ساتھ ہیروئن رابعہ ہے۔۔
🎒 ایک یونیورسٹی ٹرپ کے دوران میرب اغوا ہونے لگتی ہے، مگر ہیرو منیب بروقت پہنچ کر اسے بچا لیتا ہے 🛑 اسی واقعے کے بعد تائی دونوں پر الزام لگا دیتی ہے اور حالات مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں 😣
💫 کہانی میں رشتوں کی تلخی، محبت، غلط فہمیاں اور قربانی کو بہت خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے۔ آخرکار سب الجھنیں سلجھ جاتی ہیں اور کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💑❤️
✨ ایک جذباتی، سبق آموز اور دل کو چھو لینے والی کہانی — ضرور پڑھیں! 📖💖
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…