ناول کا نام: “زندگی کبھی تیرگی کبھی روشنی”
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، نومبر 2017
مصنفہ: راشدہ رفعت
💞 شادی کے بعد کی خوبصورت خاندانی کہانی ہے، ضرور پڑھیے 🌹📖
🌸 ہیروئن “ثانیہ” کی شادی “ہدایت” سے ہوتی ہے جو کہ گاؤں سے تعلق رکھتا ہے، جبکہ اس کی بہن کی شادی شہر میں ہوتی ہے۔
🧑🌾 ہدایت ایک سنجیدہ طبیعت کا مالک ہوتا ہے جبکہ ثانیہ کا بہنوئی، اس کی بہن کے بقول، کافی رومانوی مزاج رکھتا ہے 💑
🌧 ثانیہ کو اکثر اپنے شوہر سے شکوے شکایتیں رہتی ہیں، کیونکہ وہ بہن کے شوہر جیسے رویے کی توقع رکھتی ہے۔
🏡 یہ ایک دل کو چھو لینے والی گھریلو کہانی ہے جس کا اختتام خوشگوار اور محبت بھرا ہوتا ہے 💖✨
Novel Description 📖 ناول کا نام: عید تمہارے سنگ پیّا اشاعت: کرن ڈائجسٹ ✍️ مصنفہ:…
Novel Description ناول : ہارے بھی تو بازی مت نہیں مصنفہ: ماہا ملک 🌸شائع ہوا:…
Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…